News

تین ماہ اور چھ ماہ کے شارٹ کورس کے داخلے جاری ہیں نیز کسی بھی ٹریڈ کا تجربہ کی بنیاد پر رجسٹرڈ ڈپلومہ حاصل کریں News

Online Admission Form

Islamic Web Browser


 خصوصاً مسلمانوں کے لئے دنیا کا پہلا براؤزر


اپنے اسلامی عقیدے اور ضمیر سے سمجھوتہ کیے بغیر انٹرنیٹ پر تلاش کریں، پڑھیں، دیکھیں اور دیگر کام کریں۔

براؤزر میں سہولیات

ویجٹس مفید سہولیات تک آسان رسائی سے مسلمانوں کو اسلام پر عمل کرنے میں مدد دیتی ہیں

نماز کے اوقات

اپنے مقام کی مناسبت سے نماز کے وقت اور اگلی نماز میں باقی وقت کی اطلاعات موصول کریں۔


میری قریبی مساجد


اپنی قریبی مساجد تلاش کریں، ان کے بارے میں معلومات تک رسائی حاصل کریں اور راستہ معلوم کریں۔


قبلہ


انٹرنیٹ کنیکشن کے بغیر بھی نماز پڑھتے وقت سمتِ قبلہ جانیں۔


موسم


موسم کے بارے معلوم کریں۔ موسم کی درست معلومات کے مطابق مسجد جانے یا دیگر سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کریں۔



ڈیجیٹل مصنوعات خطرے سے بھر پور ہوتی ہیں۔


متعدد تصدیقات ہیں کہ SalamWeb مسلمانوں کے تقاضوں کی تعمیل کرتی ہے: SalamWeb ٹیکنالوجی خاص طور پر جناب ڈاکٹر محمد داؤد بکر کی کمپنی امانی ایڈوائزرز کے مرتب کردہ رہنما اصولوں پر مبنی ہے جو خاص طور پر SalamWeb کے لئے اسلامی قوانین اور اصول و ضوابط پر سختی سے عمل در آمد کو یقینی بناتے ہیں۔ یہ ہدایات SalamWeb پروگرام کوڈز اور ٹیکنالوجی میں بنائی گئی ہیں۔ سخت جائزوں اور جانچ کے عمل کے بعد سعودی عرب، ملائیشیا اور کویت سے عالمی سطح پر نامور اسلام کے چار اصحابِ علم پر مشتمل بین الاقوامی شریعت سپروائزری بورڈ نے SalamWeb کی تصدیق اور توثیق کی ہے۔ SalamWeb کے بارے میں ایک خصوصی فتویٰ جاری کیا گیا جس میں اسلامی ضوابط اور اصولوں کے تقاضوں کی تعمیل کی تصدیق کی گئی۔ ایم ڈی ای سی برائے اسلامی ڈیجیٹل اکانومی (IDE)، ملائشیا نے SalamWeb کی توثیق کی ہے۔ مارچ 2020 تک SalamWeb واحد براؤزر اور ڈیجیٹل مصنوعات کا مجموعہ ہے جس کے پاس اس طرح کی اسناد ہیں۔








for mobile and PC

No comments:

Post a Comment